حیدرآباد ۔ 22 ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ) : آرگنائزرس 30 ویں حیدرآباد جاپان فیسٹیول 2025 نے پریس کانفرنس منعقد کر کے سرکاری طور پر اس ویکینڈ 25 اور 26 اکٹوبر 2025 کو اسٹیٹ گیلری آف آرٹ مادھا پور پر نہایت پسندیدہ ایونٹ کی تفصیلات سے واقف کروایا ۔ نارا جاپان ہب (NRJH) کی جانب سے فیسٹیول کی تین دہائیوں سے متعلق روشنی ڈالی گئی ۔ ڈاکٹر بوڈویلی راما بھدرا ٹینکنوکریٹ انٹرپرینر اور شریک بانی نارا جاپان ہت ذرائع ابلاغ کو تفصیلات بتائیں ۔ بوڈوپلی ناگناتھ ، شریک بانی نے دو روزہ ایونٹ کی وسعت اور رسائی پر تفصیلات کا تبادلہ کیا ۔۔
