حیدرآباد ۔ 19 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : حیدرآباد کمشنریٹ سے وابستہ دو اے سی پیز کے تبادلے کے احکامات جاری کئے گئے ۔ بالاگنگی ریڈی اے سی پی ایس بی ساوتھ زون کا تبادلہ کاچی گوڑہ ڈیویژن میں کیا گیا اور کے ایم کرن کمار اے سی پی سی سی ایس ڈی ڈی کا تبادلہ ایس آر نگر ڈیویژن کیا گیا ۔ کے ایم کرن کمار نے حیدرآباد کے مختلف پولیس اسٹیشنوں جیسے بیگم بازار ، کلثوم پورہ اور فلک نما ایس ایچ او کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں ۔ وہ ایس ڈی پی او کی حیثیت سے بھوپال پلی ، ونپرتی اور بودھن میں اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں ۔ ان کا تعلق 1991 کے بیاچ سے ہے ۔ کے ایم کرن کمار اے سی پی کو ایس آر نگر ڈیویژن کی ذمہ داری دی گئی ہے ۔ کرن کمار نے جہاں جہاں خدمات انجام دی ہیں ۔۔ ش