حیدرآباد: چلکور بالاجی مندر میں کروناوائرس سے چھٹکارہ کیلئے خصوصی پوجا کا اہتمام کیاگیا۔ مندر کے پجاری رنگاراجن نے خصوصی پوجا کی۔ انہوں نے بتایا کہ کرونا وائرس کے پیش نظر یہاں خصوصی پوجا کا اہتمام کیاگیا ہے۔