حیدرآباد ۔ یکم اگست (سیاست نیوز) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس اسوسی ایشن کے جنوبی ہند کے ڈائرکٹر ڈاکٹر اے وی سوامی نے حیدرآباد میں ایکخاتون ایڈوکیٹ رئیسہ فاطمہ کے قتل کے واقعہ کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے پولیس سے مطالبہ کیا کہ لیڈی ایڈوکیٹ کے وحشیانہ قتل کے ذمہ دار اشرار کے خلاف کارروائی کرے۔