حیدرآباد ۔ 4 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : حیدرآباد ڈسٹرکٹ کے 15 حلقہ جات اسمبلی میں سب سے زیادہ NOTA ووٹس سکندرآباد میں اور کم سے کم نامپلی میں ڈالے گئے ۔ حلقہ واری NOTA ووٹ کی تفصیلات حسب ذیل ہیں ۔ بہادر پورہ 1279 ، چندرائن گٹہ 1460 ، چارمینار 837 ، گوشہ محل 626 ، کاروان 896 ، ملک پیٹ 881 ، یاقوت پورہ 704 ، عنبر پیٹ 1317 ، جوبلی ہلز 1374 ، خیریت آباد 1194 ، مشیر آباد 1332 ، نامپلی 544 ، صنعت نگر 1040 ، سکندرآباد 1518 ، سکندرآبادی کنٹونمنٹ 1220 ۔۔