حیدرآباد ۔ 8 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ کی حکومت مالیاتی خسارہ کی پابجائی کرنے کے لیے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن اور ریاست کی دیگر بلدیات کے حدود میں اراضی کی مارکٹ قیمت میں اضافہ کرنے کی تیاری کرچکی ہے ۔ تلنگانہ ریاست کے قیام کے بعد سے تلنگانہ میں زمینار کی مارکٹ قیمت میں اب تک باضابطہ طور پر کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے ۔ آخری مرتبہ زمینات کی مارکٹ قیمتوں میں اضافہ اپریل 2013 میں کیا گیا تھا ۔۔