حیدرآباد:حیدرآباد میں ٹیکنیکل سپورٹ ایسوسیٹ کی نوکریاں تلاش کرنے والوں کےلیے خوشخبری ہے, کیونکہ کے آئی بی ایم حیدرآباد نے نوکریاں تلاش کرنے والوں سے درخواستوں کو طلب کرنا شروع کردیا ہے, آئی بی ایم کی ویب سائٹ پر فراہم کردہ معلومات کے مطابق پوزیشن کے مختلف قسم کے انٹری لیولس ہیں, اور اس پوسٹ کےلیے درکار تعلیم کوئی بھی گریجویٹ ہے..
مزید معلومات کےلیے ویڈیو دیکھیں..
