نئی دہلی: ٹیکری بارڈر کے پاس ٹرک سے کچل کر3 خاتون کسان مظاہرین کی موت پر راہول گاندھی نے سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کر کے کہا کہ ’’بھارت ماتا۔ ملک کی ان داتا کو کچلا گیا ہے۔ یہ ظلم و ستم اور نفرت ہمارے ملک کو کھوکھلا کر رہی ہے۔ میری تعزیت۔‘
