خبریں سرخیوں میں….

   

٭ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کشمیر پر بین الاقوامی برادری سے تائید چاہی ہے ۔
٭ وزیراعظم مودی نے کہا کہ کشمیر میں عید کے موقع پر کسی کو کوئی پریشانی نہیں ہوگی ۔
٭ فضائیہ کا سکھوئی لڑاکا جیٹ طیارہ آسام کے کھیت میں گرکر تباہ ہوگیا۔ دونوں پائیلٹس محفوظ ہیں۔
٭ یو پی میں ایک خاتون کو تین طلاق کیس واپس نہ لینے پر سسرال والوں نے ناک کاٹ کر شدید زخمی کردیا۔
٭ جنوبی آفریقی بیاٹسمین ہاشم آملہ انٹرنیشنل کرکٹ سے سبکدوش ہوچکے ہیں ۔ 36 سالہ آملہ نے 55 انٹرنیشنل سنچریاں بنائیں ۔