خبریں سرخیوں میں

   

٭ یو پی کے چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ کو ممکنہ خطرہ کے تناظر میں لکھنو میں اُن کا دفتر بلٹ پروف بنایا جائے گا۔
٭ تین طلاق کی عرضی گزار عشرت جہاں نے پی ایم مودی کو راکھی باندھی۔
٭ اسرائیل نے دو بے باک امریکی ارکان کانگریس رشیدہ طلیب اور الہان عمر کے داخلے پر امتناع عائد کردیا ہے۔