٭ کوپل : 5 اسکولی طلباء کرناٹک میں جھنڈے کا ستون علحدہ کرتے وقت شارٹ لگ کر ہلاک۔
٭ چینائی : ہیونڈائی انڈیا نے ٹاملناڈو کے کارخانے پر پیداوار بند کرنے کا اعلان کیا ۔
٭ لکھنؤ : لکھنؤ کے حضرت جنگ چوراہا کا نام اٹل چوک رکھنے کی تجویز ۔
٭ لداخ : قبائیلی علاقہ کے موقف کا خواہاں تاکہ اراضی اور تشخص محفوظ رکھا جاسکے ۔
٭ لکھنؤ : یو پی میں ہندی روزنامہ میں ملازم صحافی کا گولی مارکر قتل
٭ نئی دہلی : آغاز میں مجھے معلوم نہیں تھا کہ ارجن ایوارڈ کیا ہے : ماوڈگل
٭ جمہوریہ چیک : ہیماداس اور انس نے جمہوریہ چیک میں 300 میٹر کی ریس میں طلائی تمغۃ حاصل کرلیا
٭ کولکتہ : تیز رفتار جاگوار کا مرسیڈیز کار سے تصادم 2 بنگلہ دیشی ہلاک
٭ نیویارک : امریکہ کے ایک ہاسپٹل کی 9 نرسیس کو بیک وقت والدہ کا درجہ حاصل
٭ ماسکو : نئے میزائیلس تعینات کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں بشرطیکہ امریکہ انہیں تعینات نہ کریں : روس
٭ کولکتہ : مغربی بنگال کے اسکولس کی جانب سے ہجاموں کو اسٹائیلش ہیر کٹ طلباء کیلئے نہ کرنے کی ہدایت
٭ شملہ : ہندوستان کا وسیع ترین زیرزمین برقی پراجکٹ کیچڑ کی وجہ سے معطل