٭ ممبئی : راج ٹھاکرے سے آج ای ڈی نے منی لانڈرنگ کیس میں پوچھ تاچھ کی ۔
٭ دوبئی : نریندر مودی کے ہاتھوں بحرین میں 4.2 ملین ڈالر کے مندر پراجکٹ کا آغازمقرر
٭ الہ آباد : اعظم خان اپنے خلاف درج 27 ایف آئی آر کالعدم کرانے ہائیکورٹ سے رجوع
٭ انٹیگا : انڈیانے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹسٹ کے پہلے روز ٹی تک 134/4بنائے۔