ختم سال تک کووڈ19 ویکسین کی تیاری : وزیر صحت

,

   

٭ مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہر ش وردھن نے کہا کہ اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو 2020 ء کے ختم تک ہندوستان میں کووڈ۔19 ویکسین تیار ہوجائے گا ۔ انہوںنے کہا کہ جیسے ہی ویکسین تیار ہوگا اس کی مینوفیکچرنگ میں تیزی سے اضافہ کیا جائے گا اور ملک کے ہر آدمی تک اس کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے گا ۔ انہوں نے بتایا کہ ملک میں 30 لاکھ کورونا وائرس کے کیسیس ہیں ۔ جن کے منجملہ 7 لاکھ فعال کیسیس ہیں ۔