خدا ٹرمپ کو تباہ کردے : امریکی قانون ساز طلایب کی 90 سالہ دادی

   

Ferty9 Clinic

واشنگٹن ۔ /18 اگست (سیاست ڈاٹ کام) امریکی قانون ساز رشیدہ طلایب نے اسرائیل کی پیشکش کو مغربی کنارہ کے دورہ کے بارے میں تھی اور انسانی بنیادوں پر اپنے پورے خاندان کے ساتھ دورہ کرنے کی اجازت دی گئی تھی ۔ لیکن اس کی 90 سالہ دادی نے کہا ’’ٹرمپ مجھ سے کہتے ہیں کہ مجھے خوش ہونا چاہئیے کہ رشیدہ نہیں آرہی ہے خدا ٹرمپ کو تباہ کردے ‘‘ ٹرمپ نے اپنے ٹوئیٹر پر تحریر کیا تھا کہ حقیقی فاتح طلایب کی دادی ہیں کیونکہ وہ اسے اب کبھی نہیں دیکھ سکیں گی ۔