خرچ کیلئے پیسے دینے سے بیٹے کے انکار پر باپ کی خودکشی

   

حیدرآباد۔ 31 جولائی (سیاست نیوز) خرچہ کے لئے روپے دینے سے بیٹے کے انکار پر باپ نے خودکشی کرلیا۔ جیڈی میٹلہ پولیس کے مطابق 46 سالہ این سرینواس جو پیشہ سے میستری اور جیڈی میٹلہ کا ساکن تھا اس نے اپنے بیٹے سے 27 جولائی کو خرچہ کے لئے روپے مانگے تھے لیکن اس کے انکار پر دلبرداشتہ ہوگیا اور آج پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے اس سلسلہ میں ایک مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ ب