٭ سعودی عرب کی ایک عدالت نے صحافی جمال خشوگی کے قتل میں راست طور پر ملوث پانچ افراد کو موت کی سزا سنائی ۔ اس فیصلہ کے بعد خشوگی کی منگیتر نے کہا کہ قاتلوں کو موت کی سزا دینے سے وہ سچائی پوشیدہ رہ جائے گی کہ خشوگی کے قتل کا کس نے حکم دیا تھا ۔ منگیتر ہیٹس سنگیز نے کہا کہ اس نے اس قسم کے فیصلہ کی مذمت کرنے کیلئے دنیا ہر اتھاریٹی سے درخواست کی اور فوری طور پر اس کو روکنے کیلئے کہا۔