خط قبضہ پر فوج کی فائرنگ ایک پاکستانی سپاہی ہلاک

   

Ferty9 Clinic

اسلام آباد ۔ 10 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک پاکستانی سپاہی ہلاک اور دیگر دو خواتین شدید زخمی ہوگئیں جبکہ جمعرات کے دن مبینہ طور پر سرحد پار سے ہندوستانی فوج نے خطہ قبضہ پر فائرنگ کی۔ پاکستان کے سربراہِ فوج نے یہ الزام عائد کیا کہ باروہ اور چتراکوٹ سیکٹر میں سرحد پار سے شلباری کی گئی۔