خلاء میں نئے سال کا جشن منایا گیا

,

   

٭ انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (ISS) کے ٹوئیٹر پیج پر اپ لوڈ کی گئی ایک خبر کے مطابق یہاں موجود خلاء بازوں نے ہندوستانی معیاری وقت (IST) کے مطابق صبح 5.30 بجے نئے سال کا جشن منایا ۔ اسپیس اسٹیشن GITT (گرین وچ مین ٹائم) پر عمل کرتا ہے ۔ اس موقع پر خلاء بازوں نے ٹوئیٹ کیا کہ عام طور پر ہم راکٹ کے ذریعہ خلاء میں اڑان بھرنے کے وقت کا کاؤنٹ ڈاؤن کرتے ہیں لیکن اس بار ہم نے 2020 ء کی آمد کا کاؤنٹ ڈاؤن کیا۔