ٹوکیو ۔ جاپانی خلاباز ہوشیدے آکی ہیکو نے زمین پر واپسی سے قبل خلا سے ایک نیوز کانفرنس کی۔ وہ اپنے تیسرے خلائی مشن کے دوران آئی ایس ایس کمانڈر کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ خلاباز واکاتا کوئیچی کے بعد یہ عہدہ سنبھالنے والے وہ دوسرے جاپانی ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی بہت سے لوگوں کا خلا میں سفر نئی ثقافت کا باعث بنے گا۔