خواتین کی معاشی آزادی شادیوں کیلئے خطرہ

   

٭ عالیہ بھٹ کی ماں اداکارہ سونی رازدان کا کہنا ہے کہ خواتین معاشی طور پر زیادہ سے زیادہ آزاد برتی جارہی ہے جو شادی کے بندھن ناکام ہونے کا بڑا سبب ہورہا ہے۔ بے وفائی کے معاملے بھی ابھر رہے ہیں۔