خودکار اسلحہ پر امتناع کو نیوزی لینڈ پارلیمنٹ کی منظوری

   

ویلنگٹن۔ 10 اپریل (سید مجیب) نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ نے آج بندوق کے قوانین میں ترمیم کرتے ہوئے فوجی طرز کے ہتھیاروں جو ایک ماہ سے زیادہ پرانے نہ ہوں، جن سے کرائسٹ چرچ شہر کی دو مساجد اندھا دھند فائرنگ کردی گئی تھی ، امتناع عائد کرنے کو منظوری دے دی۔ اس بل کو گورنر جنرل نیوزی لینڈ کی منظوری ضروری ہے۔ اس کے بعد ہی یہ قانون میں تبدیل ہوسکتا ہے۔