خوشی ہے کہ شیوسینا نے کیاب کی تائید نہیں کی

   

Ferty9 Clinic

٭ راجیہ سبھا میں شہریت (ترمیمی) بل پر ووٹنگ سے شیوسینا کے احتراز پر سابق وزیر فینانس پی چدمبرم نے بیان کیا ہے کہ کانگریس کو خوشی ہے کہ شیوسینا نے اس بل کے حق میں ووٹ نہیں دیا ہے۔ چدمبرم نے بتایا کہ اپوزیشن کے حق میں 105 ووٹ ڈالے گئے اور یہ خوش آئند ہے۔ شیوسینا کا حکومت کے حق میں ووٹ نہ ڈالنا اچھی تبدیلی ہے۔