خون میں موجود پروٹین کی موجودگی سے انسان کی عمر کا اندازہ : سائنسدان

   

Ferty9 Clinic

اسٹانفورٹ یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کے سائنسدانوں نے اپنے ریسرچ میں دعویٰ کیا ہے کہ خون کی رگوں میں دوڑ رہے مختلف پروٹین کی مدد سے نہ صرف انسان کے عادات و اطوار بلکہ اس کی عمر کا بھی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ ریسرچ کنندگان نے 18-95 سال عمر کے 4,263 افراد کے پلازمہ کا امتحان کروایا تھا اور انکشاف کیا کہ ان میں تین اہم عناصر کا تعلق انسان کے دوران زندگی سے ہے۔