حیدرآباد۔ سکندرآباد ریلوے اسٹیشن اور حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے مابین پٹریوں کی مرمت اور دیگر کاموں کا آعاز کیا جا رہا ہے ۔ ان میں خیریت آباد گیٹ ریلوے لیول کراسنگ گیٹ نمبر 30 کو بھی جدید ڈیزائین کے ساتھ ساوتھ سنٹرل ریلوے نے تیار کیا ہے ۔ ایک اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ 18 تا 25 جنوری آٹھ دن خیریت آباد ریلوے گیٹ بند رہیگی ۔