ممبئی ، 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) مفرور گینگسٹر داؤد ابراہیم کے بھتیجہ رضوان کسکر (30 سال) کو جبری وصولی کیس اور دیگر دو معاملات میں گزشتہ روز ممبئی ایرپورٹ پر گرفتار کیا گیا جب وہ دبئی فرار ہورہا تھا۔