دارالحکومت نارتھ کوریا میں خوف کے ماحول میں خریداری

,

   

٭ نارتھ کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ میں لوگوں میں یکایک افواہوں کا ماحول گرم ہوگیا ہے اور وہ خوف میں مبتلا ہوکر کھانے پینے کی ضروری اشیاء جیسے ترکاریاں، آٹا وغیرہ خرید رہے ہیں۔ این کے نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس طرح کی خریداری کا سبب پیانگ یانگ میں کورونا وائرس سے متعلق اقدامات میں ممکنہ سختی ہوسکتی ہے۔ پھلوں اور ترکاریوں کے علاوہ دیگر اشیاء کی قلت بھی ہورہی ہے۔