٭ یوروپی پولیس کی ایجنسیوں نے داعش کے آن لائن پروپگنڈہ کے سنٹرس پر سائبر حملہ کیا ہے۔ یورو پول پولیس ایجنسی نے یہ بات بتائی۔ ایجنسی نے کہا کہ اس وقت ہم نے ان پر حملہ کیا ہے 2018ء میں پہلا سائبر حملہ کیا گیا تھا لیکن انہیں واپس مستحکم ہونے سے نہیں روک سکے تھے۔ اس حملہ کے بعد انہیں واپس آنے کیلئے بہت مشکل ہوگی۔