دانتے واڑہ حملے کے دو نکسلائیٹ مدھیڑ میں ہلاک

   

Ferty9 Clinic

رائے پور 18 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) انسداد نکسل واد کارروائیوں کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل سندر راج نے بتایا کہ بی جے پی رکن اسمبلی اور چار سکیورٹی گارڈس کی ہلاکت کے دانتے واڈہ کے حملے میں ملوث دو نکسلائیٹس کو پولیس کے ساتھ ایک خطرناک مدبھیڑ میں ہلاک کردیا گیا۔ اس تصادم میں ایک باغی زخمی ہوگیا۔ یہ واقعہ داولی کارا گاؤں کے جنگل میں ڈی آر جی میں پیش آیا۔