دبئی ایرپورٹ پر آم چرانے کے جرم میں ہندوستانی کارکن گرفتار

   

٭ دبئی : ایک ہندوستانی نژاد شخص جو دبئی انٹرنیشنل ایرپورٹ پر برسرکار تھا ایک مقدمہ کا سامنا کررہا ہے کیونکہ اس نے ایک مسافر کے سامان سے دو آم چرائے تھے۔ 27 سالہ ہندوستانی نژاد ملزم نے 2017ء میں سرقہ کا اعتراف کرلیا ہے۔ آموں کی قیمت 6 درہم تھی۔