دبئی میں مومی مجسموں کا میوزیم

   

دبئی: دنیا میں فلک بوس عمارات کیلئے مشہور اماراتی مملکت دبئی میں اب یہاں ’مادام تساؤ‘عجائب گھر بھی کھلنے جارہا ہے۔ موم کے مجسموں کا منفرد عجائب گھر کی انتظامیہ نے مشرق وسطیٰ کیلیے پہلی شاخ متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کے بلیو واٹر جزیرے پر 2021 کے آخر میں کھولا جائے گا۔