دبئی : ہندوستان کے 34 سالہ سافٹ ویر انجینئر دبئی میں منعقدہ لکی ڈرا مقابلے میں ایک ملین امریکی ڈالر (7.3 کروڑ روپئے) جیتے ہیں۔ لکشمی وینکٹا ٹاٹا راؤ گراندھی نے بتایا کہ وہ تلنگانہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ مجھے خوشی ہے کہ میں اس رقم سے اپنے ارکان خاندان کے مستقبل کو بہتر بناؤں گا۔