دبئی کے تاجر نے ممبئی ،پونے کیلئے چارٹر فلائٹ کا انتظام کیا

   

٭ ’’وندے بھارت مشن‘‘ کے تمام تینوں مراحل میں دبئی میں ممبئی کیلئے کوئی فلائٹ نہیں ہے لہذا دبئی کے ایک 43 سالہ تاجر نے پھنسے ہوئے ہندوستانیوں کو واپس بھیجنے کیلئے پہلے چارٹر فلائٹ کا انتظام کیا گیا جس میں 10,000 پھنسے ہوئے افراد کے منجملہ 400 افراد کو بھیجا گیا جن میں حاملہ خواتین، بزرگ شہری اور دیگر شامل ہیں۔