’’دبنگ 3‘‘ کے ویلن سدیپ کے پوسٹر کی ریلیز

   

اپ کمنگ فلم دبنگ 3 سے کِچا سدیپ کا پہلا پوسٹر ریلیز ہوگیا ہے۔ فلم کے لیڈرول چلبل پانڈے کا رول نبھا رہے سوپر اسٹار سلمان خان نے ٹوئٹر پر اسے شیر کرتے ہوئے لکھا ہے۔ ویلن جتنا بڑا ہو اس سے ٹکرانے میں اتنا ہی مزہ آتا ہے۔ پیش ہے دبنگ 3 میں بالی ووڈ کے رول میں کِچا سدیپ پوسٹر میں سدیپ سوٹ بوٹ میں غصہ میں دکھتے نظر آرہے ہیں۔ ان کے بیک گراونڈ میں آگ کا منظر دکھائی دے رہا ہے۔