درخت گرنے سے ایک شخص ہلاک

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد۔ ہفتہ کو ہوئی تیز بارش کے سبب ایک شخص درخت سے گرنے کے نتیجہ میں ہلاک ہوگیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 53 سالہ بھرت کمار جو پیشہ سے باورچی کوکٹ پلی ہاوزنگ بورڈ کا ساکن تھا کل وہ تیز بارش کے دوران بارش سے بچنے کیلئے ایک درخت کے نیچے ٹھہرا تھاکہ اچانک درخت اس پر گرنے کے نتیجہ میں وہ فوت ہوگیا۔ پولیس کوکٹ پلی نے ایک مقدمہ درج کرلیا ہے۔