حیدرآباد ۔ 26 ۔ نومبر : ( ایجنسیز ) : موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی لوگ گھروں کو بھی کچھ حد تک گرم رکھنا چاہتے ہیں ۔ درپن فرنشنگ نے عوام کی ضروریات کا خیال رکھتے ہوئے موسم سرما سے متعلق اشیاء کے توسیعی رینج پر 66 فیصد تک چھوٹ کا اعلان کیا ہے ۔ درپن نے پرکشش سیزن سیل کے لیے اہم اشیاء کا اسٹاک یکجا کیا ہے جن میں سافٹ بلانکٹس ، فریش بیڈ شیڈس ، تکیے ، مایٹس ، توالیے اور بیڈ ان اے بیگ سیٹس شامل ہیں ۔ ہوم فرنشنگ اشیاء کے لیے درپن فرنشنگ حیدرآباد کا سب سے بااعتماد اور بھروسہ مند مرکز ہے ۔ جہاں اشیاء کے معیار اور ڈیزائن کا بہترین امتزاج ہے ۔ جلدی کیجئے ۔ آفر محدود مدت کے لیے ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9642528833 پر ربط کریں ۔۔
