درگاہ جہانگیر پیراںؒ کی تزئین کا جلد آغاز

   

حیدرآباد۔ درگاہ حضرت جہانگیر پیراںؒ کی تزئین و ترقی کے کے کام جلد شروع کرنے پر ریاستی حکومت کا غور ۔ بلیو پرنٹ تیار کرلیا گیا ہے ۔