حیدرآباد13جولائی(یواینآئی) بھدرادری کوتہ گوڑم بھدراچلم کے قریب دریائے گوداوری کی سطح کم ہو رہی ہے ۔ اس وقت دریا کی سطح 37 فٹ کے آس پاس ہے ۔ کلشام سطح آب 41.3 فیٹ تک ریکارڈ کی گئی تھی جس کے بعد سے مسلسل کمی دیکھی جا رہی ہے ۔