دسویں جماعت کے امتحانی نتائجکی آج اجرائی

   

حیدرآباد۔9۔مئی (سیاست نیوز) وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی 10 مئی دوپہر 12 بجے دسویں کے سالانہ امتحانی نتائج جاری کرینگی ۔ واضح رہے کہ 3 تا 11 اپریل دسویں کے امتحانات منعقد ہوئے ۔ امتحانات میں 99.63 فیصد طلبہ نے شرکت کی ۔ 4,86,194 لاکھ طلبہ نے امتحان تحریر کیا ۔ 1809 غیر حاضر رہے ۔ خانگی 443 طلبہ نے درخواستیں داخل کی تاہم 191 طلبہ امتحانات میں حاضر ہوئے۔ ن