دسویں پاس کےلیے نوکریوں کو موقع، ریلوے میں مل سکتی ہے نوکریاں، ایسے دیں درخواست

,

   

اگر آپ کو سرکاری نوکری کی تلاش ہے اور آپ دسویں پاس ہیں تو آپ کا انتظار ختم ہوسکتا ہے، ساوتھ سینٹرل ریلوے نے اپرنٹس کے عہدوں پر نوکری نکالی ہے، اور چاہنے والے امیدواروں کو درخواست ڈالنی ہوگی، اور اسکی آخری تاریخ اٹھ ڈسمبر علاوہ ازیں بھرتی امتحان کے ذریعے کل 4،103 عہد بھرے جائیں گے۔

ان عہدوں پر درخواست دینے کیلئے امیدوار کی کم سے کم 15 سال ہونی چاہئے۔ وہیں زیادہ سے زیادہ 24 سال طئے کی گئی ہے، ساتھ ہی ایس سی اور اسی ٹی امیدواروں کیلئے اوپری عمر کی حمد میں پانچ سال کی چھوٹ دی جائے گی۔ اس پوسٹ میں درخواست دینے کےلیے 100روپیہ فیس رکھی گئی ہے۔

درخواست ایسے دیں

آفیشیل ویب سائٹ پر جائیں scr.indianrailways.gov.in۔

کے ٹیب پر کلک کریں۔ apprentice 2019

اب آپ کے سامنے ایک نیا پیج کھل کر آجائے گا۔ یہاں پوری ڈٹیلس بھریں اور پھر رجسٹریشن کریں۔ اب فارم بھریں اور تصویر اپلوڈ کریں۔ فیس کی ادائیگی کریں اور پرنٹ آؤٹ رکھ لیں۔