دسویں کے ماڈل پیپر میں گیمبلنگ کے بجائے گاندھی جی چھپ گیا

,

   

بھوپال ۔ یکم / ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مدھیہ پردیش میں اسٹیٹ ایجوکیشن بورڈ کے دسویں جماعت کے امتحان پرچہ میں ایک سوال میں لفظ غلطی سے گاندھی جی چھپ گیا جبکہ یہاں گیمبلنگ آنا چاہئیے گھا ۔ یہ غلطی دسویں جماعت کے طلبہ کیلئے تیار کردہ 45 منٹ کے ماڈل ٹسٹ پیپر میں دیکھی گئی۔فائنل امتحان سے قبل یہ ٹسٹ لیا گیا تھا۔