دسہرے کی تعطیل 25 اکٹوبر کے بجائے 26اکٹوبر: حکومت تلنگانہ

   

حیدرآباد: حکومت تلنگانہ کے محکمہ پرسونل اینڈ ٹریننگ نے دسہرہ کی تعطیل اتوار 25 اکٹوبر کے بجائے پیر 26 اکٹوبر 2020 کو مقرر کی ہے۔ محکمہ کے سرکلر میں دسہرہ کی تعطیل کی تاریخ میں تبدیلی کا اعلان کیا گیا ہے۔