حیدرآباد ۔ 10 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : انٹر بی پی سی طلبہ کے لیے یم بی بی ایس / بی ڈی ایس میں داخلے کے لیے ہونے والے انٹرنس امتحان نیٹ 3 مئی کو مقرر ہے ۔ اس کا ماڈل ٹسٹ ہر اتوار کو سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر رکھا جارہا ہے اتوار 12 جنوری کو 11 بجے تا 2 بجے دن رکھا گیا ہے ۔ امیدوار وقت پر شرکت کریں ۔۔