دفتر سیاست میںٹیٹ ٹیچرس اہلیتی امتحان پر لکچر

   

حیدرآباد ۔ 8 ۔ نومبر : ( راست ) : ٹیچرس اہلیتی امتحان ٹیٹ کے ڈی ایڈ کے لیے پیپر I اور بی ایڈ کے لیے پیپر II رہے گا۔ امتحانی اسکیم اور تیاری پر جناب عبدالرشید کا معلوماتی لکچر اتوار 10 نومبر کو دو بجے دن محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر رکھا گیا ہے ۔۔