حیدرآباد ۔ 9 اکٹوبر (راست) ڈگری امیدواروں کیلئے اسٹیٹ بینک میں پروبیشنری آفیسرس اور دیگر بینکوں میں کلریکل کیڈر کیلئے درخواست فارم آن لائن داخل کرنا ہے۔ کسی بھی مضمون کے گریجویٹ اہل ہیں۔ ایس بی آئی پروفیشنل آفیسرس کیلئے امتحان رکھا ہے ۔