٭ ممبئی۔ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے منگل کے دن کہا کہ جو لو گ دفعہ 370 کے حامی ہیں وہی ہیں جو بچپن کی شادی کے بھی حامی ہیں۔ کیوں کہ دفعہ 370، ہم جموں و کشمیر میں بچپن کی شادی سے متعلق قوانین نافذ نہ کرسکے۔ دیگر قوانین بھی نافذ نہیں کیئے جاسکے ۔ شاہ نے دعوی کیا کہ کیوں کہ دفعہ 370 حق تعلیم جموں و کشمیر میں رکھتا ہے۔ اس کا نفاظ نہیں کیا جاسکتا۔
