٭٭ خاتون وکلاء مینکا گروسوامی اور ارون دھتی کاٹجو (سپریم کورٹ) نے جنہوں نے 5 درخواست گزاروں کی اصل فہرست میں شرکت کی تاکہ قانون تعزیرات ہند کی دفعہ 377 کے چند حصوں میں ترمیم کی جائے ۔ جس کے تحت ہم جنس پرستی کو جرم قرار دیا گیا تھا ، آپس میں شادی کرلی ۔ اس جوڑے نے سی این این کو انٹرویو میں دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ یہ صرف عدالتی کامیابی نہیں تھی بلکہ شخصی کامیابی بھی تھی ۔