پشاور : پاکستان کی حکومت خیبر پختونخواہ نے ہفتہ کو 2.35 کروڑ روپئے کی اجرائی کو منظوری دے دی تاکہ بالی ووڈ کے مشہور ایکٹرس دلیپ کمار اور راج کمار کے آبائی مکانات کو خریدا جاسکے ۔ شہر کے قلب میں واقع یہ مکانات نیشنل ہیرٹیج قرار دئیے گئے ہیں۔ صوبائی وزیراعلیٰ محمود خان نے فنڈس کی تجویز کو منظوری دی ۔