دنیا بھر میں ایک لاکھ کورونا متاثرین صحتیاب

,

   

Ferty9 Clinic

٭ دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس وباء سے صحتیاب ہونیو الوں کی تعداد ایک لاکھ کو تجاوز کرگئی ہے ۔ ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہیں اور 15,000 سے زیادہ اس انفکشن سے موت کا شکار ہوئے ہیں۔ مجموعی طورپر 192 ممالک اور علاقہ جات کورونا وائرس کی لپیٹ میں آئے ہیں۔ ہندوستان میں 500 سے زیادہ متاثرین ہیں جبکہ 9 اموات پیش آئیں۔