نئی دہلی ۔ 24 جون (ایجنسیز) سائنسدانوں نے ویرا روبن آبزرویٹری سے خلاء کی پُراسرار گہرائیوں کی تصاویر پیش کی ہیں جسے اب دنیا کا سب سے بڑا کیمرہ کہا جارہا ہے جہاں کہکشاں کے ساتھ متعدد شہاب ثاقب کے جھرمٹ دیکھے جاسکتے ہیں۔ ان نظاروں سے مزید لطف اندوز ہونے کیلئے http/nyti.ms/4liqslr پر کلک کیجئے۔