٭٭احمد آباد :گجرات بی جے پی کے قائد پردیپ سنہہ واگھیلا نے ٹوئیٹر پرکہا کہ دوا چھڑکنے پر کیڑے باہر آگئے اور بلبلانے لگے تو اس کا مطلب صاف ہے کہ دوا بالکل صحیح ہے ۔ وہ شہریت قانون کے خلاف مملک گیر احتجاج کے دوران تقریر کررہے تھے جو شہریت (ترمیمی) قانون کی تائید میں تھی ۔ ان کا ٹوئیٹر اس قانون کے خلاف ملک گیر پرتشدد احتجاج کے درمیان منظر عام پر آیا ہے ۔